راولاکوٹ ۔ 16 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کشمیر کیلئے جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تین مرتبہ مسئلہ کشمیر اٹھایا جو قابل ستائش ہے اور آزاد کشمیر حکومت کو اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز دیئے۔ چند روز قبل کچھ لوگ مداری کرنے کیلئے یہاں آئے، وہ جو …
وزیراعظم نواز شریف نے کشمیر کیلئے جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تین مرتبہ مسئلہ کشمیر اٹھایا جو قابل ستائش ہے ، آزاد کشمیر حکومت کو اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز آزاد دیئے، وفاقی وزیر برجیس طاہر

مزید خبریں
راولاکوٹ ۔ 16 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کشمیر کیلئے جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تین مرتبہ مسئلہ کشمیر اٹھایا جو قابل ستائش ہے اور آزاد کشمیر حکومت کو اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز دیئے۔ چند روز قبل کچھ لوگ مداری کرنے کیلئے یہاں آئے، وہ جو سازش کر رہے ہیں یہ سازش کسی کے خلاف نہیں بلکہ وہ اپنی ہی پارٹی کے خلاف کر گئے، راولاکوٹ کا حلقہ جہاں ورکرز کنونشن ہوا آزاد جموں و کشمیر کے صدر کی بیٹی کا حلقہ انتخاب ہے لیکن انہوں نے ایک روپیہ بھی ترقیاتی کام پر نہیں لگایا۔








