کراچی ۔ 16 مئی (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین اور خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاﺅنڈ، یورو، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 105.55 روپے اور قیمت خرید 103.04 روپے پر برقرار رہی ۔ …
امریکی ڈالر، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں استحکام
کراچی ۔ 16 مئی (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین اور خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاﺅنڈ، یورو، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 105.55 روپے اور قیمت خرید 103.04 روپے پر برقرار رہی ۔ ا









