سوئمز جیمز گائے کی یورپیئن چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی

لندن ۔ 16 مئی (اے پی پی) برطانوی سوئمر جیمز گائے یورپیئن چیمپئن شپ میں اپنا روایتی کھیل پیش نہ کر سکے اور 400 میٹر فری سٹائل فائنل میں 27 ویں نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق جیمز گائے جنہوں نے ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا، یورپیئن چیمپئن شپ میں خاطرخواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے، وہ 400 میٹر فری سٹائل مقابلے میں 27ویں …

لندن ۔ 16 مئی (اے پی پی) برطانوی سوئمر جیمز گائے یورپیئن چیمپئن شپ میں اپنا روایتی کھیل پیش نہ کر سکے اور 400 میٹر فری سٹائل فائنل میں 27 ویں نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق جیمز گائے جنہوں نے ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا، یورپیئن چیمپئن شپ میں خاطرخواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے، وہ 400 میٹر فری سٹائل مقابلے میں 27ویں نمبر پر رہے۔ واضح رہے کہ انہیں اس مقابلے سے قبل ریو اولمپک کےلئے فیورٹ قرار دی گیا تھا۔

Leave a Reply