پاک امریکہ تعلقات میں اتار چڑھاﺅ آتا رہتا ہے لیکن مجموعی طور پر تعلقات بہتر ہیں، امریکہ نے ایف 16طیارے فراہم نہ کئے تو دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے دیگر منڈیوںکا رخ کرینگے وزیر دفاع خواجہ آصف کی صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھاﺅ آتا رہتا ہے لیکن مجموعی طور …
وزیر دفاع خواجہ آصف کی صحافیوں سے گفتگو

مزید خبریں
پاک امریکہ تعلقات میں اتار چڑھاﺅ آتا رہتا ہے لیکن مجموعی طور پر تعلقات بہتر ہیں، امریکہ نے ایف 16طیارے فراہم نہ کئے تو دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے دیگر منڈیوںکا رخ کرینگے
وزیر دفاع خواجہ آصف کی صحافیوں سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھاﺅ آتا رہتا ہے لیکن مجموعی طور پر تعلقات بہتر ہیں امریکہ نے ایف 16طیارے فراہم نہ کیے تو پاکستان دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے دوسری منڈیوںکا رخ کریگا‘ افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام پاکستان کے لئے اہمیت کا حامل ہے‘ وہاں کے عوام بھی امن چاہتے ہیں ‘وزیرستان میں آئی ڈی پیز کی باعزت واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ وہ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔








