آئینی ترامیم پر 90فیصد کام مکمل ہو چکا ہے‘ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی پر فیصلہ بھی ہو چکا ہے‘ منگل تک نئے ممبران کی تعیناتی پر آئینی ترمیم کو حتمی شکل دے دی جائے گی سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا 17واں اجلاس اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) انتخابی اصلاحات کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے …
سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا 17واں اجلاس

مزید خبریں
آئینی ترامیم پر 90فیصد کام مکمل ہو چکا ہے‘ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی پر فیصلہ بھی ہو چکا ہے‘ منگل تک نئے ممبران کی تعیناتی پر آئینی ترمیم کو حتمی شکل دے دی جائے گی
سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا 17واں اجلاس
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) انتخابی اصلاحات کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر 90فیصد کام مکمل ہو چکا ہے‘ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی پر فیصلہ بھی ہو چکا ہے‘ منگل تک نئے ممبران کی تعیناتی پر آئینی ترمیم کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ پیر کو انتخابی اصلاحات کمیٹی کا 17واں اجلاس سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین زاہد حامد‘ انوشہ رحمان ایڈووکیٹ‘ ڈاکٹر عارف علوی‘ سید نوید قمر‘ کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی سمیت دیگر اراکین اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔








