پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلیحمزہ شہباز نے کہا ہے دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن ‘حلقے کھولنے اوراین اے 122سمیت ملک بھر بشمول کے پی کے کے ضمنی الیکشن میںجسطرح مسلم لیگ (ن) سرخرو ہوئی ہے اسی طرح پانامہ لیکس کی آڑ میں نئی سازش میں …

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلیحمزہ شہباز نے کہا ہے دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن ‘حلقے کھولنے اوراین اے 122سمیت ملک بھر بشمول کے پی کے کے ضمنی الیکشن میںجسطرح مسلم لیگ (ن) سرخرو ہوئی ہے اسی طرح پانامہ لیکس کی آڑ میں نئی سازش میں بھی مسلم لیگ (ن) سرخرو ہوگی، پوری قوم چاہتی ہے کہ کمیشن بنے تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے‘ اب کسی کو بھاگنے نہیں دیںگے‘ اب احتساب ہوگا اور جو لوگ بھی شامل ہوئے وہ ضرور بے نقاب ہونگے۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply