پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس2 جون کو طلب اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر مجلس شوریٰ (پارلیمان) کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے پارلیمانی امور ڈویژن کی سمری پر مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرنے کیلئے وزیراعظم ایڈوائس کی منظوری دی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس2 جون کو طلب

مزید خبریں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس2 جون کو طلب
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر مجلس شوریٰ (پارلیمان) کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے پارلیمانی امور ڈویژن کی سمری پر مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرنے کیلئے وزیراعظم ایڈوائس کی منظوری دی۔







