حکومت امن و سلامتی، توانائی اور علاقائی تجارت پر توجہ مرکوز کرکے ایک جامع پالیسی پر کام کر رہی ہے ،وزیر مملکت محمد زبیر اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت امن و سلامتی، توانائی اور علاقائی تجارت پر توجہ مرکوز کرکے ایک جامع پالیسی پر کام کر رہی ہے جس کے نتیجہ میں مثبت نتائج مرتب ہو …
حکومت امن و سلامتی، توانائی اور علاقائی تجارت پر توجہ مرکوز کرکے ایک جامع پالیسی پر کام کر رہی ہے ،وزیر مملکت محمد زبیر

مزید خبریں
حکومت امن و سلامتی، توانائی اور علاقائی تجارت پر توجہ مرکوز کرکے ایک جامع پالیسی پر کام کر رہی ہے ،وزیر مملکت محمد زبیر
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت امن و سلامتی، توانائی اور علاقائی تجارت پر توجہ مرکوز کرکے ایک جامع پالیسی پر کام کر رہی ہے جس کے نتیجہ میں مثبت نتائج مرتب ہو رہے ہیں اورحالیہ دنوں میں صنعتوں کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے منگل کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام ”اطلاقی کاروباری تحقیق“ کے موضوع پر منعقدہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔








