بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی چین کے دورہ کے دوران چین کی سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں راولپنڈی ۔ 17 مئی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے چین کے دورہ کے دوران چین کی سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور علاقائی سلامتی اور درپیش مشترکہ چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل …
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی چین کے دورہ کے دوران چین کی سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں

مزید خبریں
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی چین کے دورہ کے دوران چین کی سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں
راولپنڈی ۔ 17 مئی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے چین کے دورہ کے دوران چین کی سول اور فوجی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور علاقائی سلامتی اور درپیش مشترکہ چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے چینی قیادت کے ساتھ بری فوج کے سربراہ کی ملاقاتوں سے متعلق ٹویٹ میں بتایا کہ چینی رہنماﺅں نے اپنے مو¿قف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے چیلنجز چین کے چیلنجز ہیں۔ بری فوج کے سربراہ نے چینی وزیراعظم لی کی کیانگ، سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین چیف آف جنرل سٹاف اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔







