اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، سبی اور مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کر مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا سب سے گرم ترین مقام …
رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم ، خشک رہے گا، وسطی پنجات اور سندھ میں درجہ حرارت 51ڈگری سنٹی گریڈ ، برف اور گلیشرز تیزی سے پگھلنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں،سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، سبی اور مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کر مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا سب سے گرم ترین مقام لاڑکانہ تھا جہاں درجہ حرارت51 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں،سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، سبی اور مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے








