ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم

نیویارک ۔ 18 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام رہا۔یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 1.1313 ڈالر فی بیرل جبکہ ین کے مقابلے میں 109.13 ین فی ڈالر رہی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں حالیہ استحکام کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply