وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) گلگت بلتستان کونسل کے نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے گلگت میں پاکستان چائنہ آپٹیکل فائبر کیبل پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جو اقتصادی راہداری کا حصہ ہے اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) جمعرات کو گلگت بلتستان کونسل کے نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے۔ وزیراعظم گلگت میں پاکستان چائنہ آپٹیکل فائبر کیبل پراجیکٹ کا …
وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) گلگت بلتستان کونسل کے نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے

مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) گلگت بلتستان کونسل کے نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے
گلگت میں پاکستان چائنہ آپٹیکل فائبر کیبل پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جو اقتصادی راہداری کا حصہ ہے
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) جمعرات کو گلگت بلتستان کونسل کے نومنتخب ارکان سے حلف لیں گے۔ وزیراعظم گلگت میں پاکستان چائنہ آپٹیکل فائبر کیبل پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جو چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کا حصہ ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کے میڈیا سیکشن کے مطابق وزیراعظم جمعہ 20 جون کو سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال کا بھی افتتاح کریں گے جو اسحاق ڈار کی سربراہی میں پنجاب ہسپتال ٹرسٹ کی طرف سے بنایا گیا جدید کڈنی ہسپتال ہے اور اس پر 80 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔








