پاکستان میںخواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کے بارے میں رپورٹ2016 جاری کر دی گئی

پاکستان میںخواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کے بارے میں رپورٹ2016 جاری کر دی گئی اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) پاکستان میںخواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کے بارے میں رپورٹ2016 جاری کر دی گئی ہے۔یہ رپورٹ نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف وویمن اور یو این انٹیٹی فار جنیڈر ایکویلٹی اینڈ ایمپاورمنٹ وویمن نے مشترکہ طور پر جاری کی ۔رپورٹ کے لیے مختلف ذرائع جن میں …

پاکستان میںخواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کے بارے میں رپورٹ2016 جاری کر دی گئی
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) پاکستان میںخواتین کو معاشی طور پربااختیار بنانے کے بارے میں رپورٹ2016 جاری کر دی گئی ہے۔یہ رپورٹ نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف وویمن اور یو این انٹیٹی فار جنیڈر ایکویلٹی اینڈ ایمپاورمنٹ وویمن نے مشترکہ طور پر جاری کی ۔رپورٹ کے لیے مختلف ذرائع جن میں سروے ڈیٹا‘کوالٹیٹو سٹڈی اور پاکستان میں خواتین کی حیثیت شامل ہے سے معاونت لی گئی ہے ۔رپورٹ میں خواتین کی معاشی صورتحال پراثر انداز اور درپیش مشکلات کا احاطہ کیا گیا ہے ۔یہ رپورٹ ناروے اور ڈنمارک ‘یواین وویمن اور این سی ایس ڈبلیو کے تعاون سے جاری کی گئی ہے جس میں عورتوں کے معاشی اور حالت زار کا ذکر کیا گیا ہے کہ خواتین کو کم معاوضہ دیکر ذیادہ کام لیا جاتا ہے۔

Leave a Reply