وزیراعظم محمد نواز شریف کا خنجراب اورراولپنڈی کے درمیان 820کلومیٹر طویل آپٹیکل فائبر بچھانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

دینور/گلگت۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک ترقی،خوشحالی اور روشن راہ پر گامزن ہے،پاک چین اقتصادی راہداری سے کم ترقی یافتہ علاقوں میں ترقی کی راہیں کھلیں گی، آپٹیکل فائبر منصوبہ سے دور دراز علاقوں میں مواصلات کی جدید سہولیات میسر آئیں گی،اہم کردار کی بدولت پاک چین اقتصادی راہداری کی اہم ذمہ داری ایس سی او کو سونپی گئی ، ایس …

دینور/گلگت۔ 19 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک ترقی،خوشحالی اور روشن راہ پر گامزن ہے،پاک چین اقتصادی راہداری سے کم ترقی یافتہ علاقوں میں ترقی کی راہیں کھلیں گی، آپٹیکل فائبر منصوبہ سے دور دراز علاقوں میں مواصلات کی جدید سہولیات میسر آئیں گی،اہم کردار کی بدولت پاک چین اقتصادی راہداری کی اہم ذمہ داری ایس سی او کو سونپی گئی ، ایس سی او کا شمار ملک کے قابل فخر اداروں میں ہوتا ہے۔ جمعرات کو یہاں خنجراب اورراولپنڈی کے درمیان 820کلومیٹر طویل آپٹیکل فائبر بچھانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے معاشی ترقی کے حصول میں یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

Leave a Reply