اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) شدید دھند کے باعث فصلوں کو 10 تا 40 فیصد کے پیداواری نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ دھند کی وجہ سے عالمی سطح پر زرعی شعبہ کو سالانہ 2 تا 6 ارب ڈالر کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائیزیشن (ایف اے او) کی باہمی شراکت داری سے صوبہ پنجاب میں …
صوبہ پنجاب میں دھند کی وجہ سے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل کے تدارک کے حوالے سے ” ٹی سی پی آر ایس ایم او جی“ منصوبہ شروع
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) شدید دھند کے باعث فصلوں کو 10 تا 40 فیصد کے پیداواری نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ دھند کی وجہ سے عالمی سطح پر زرعی شعبہ کو سالانہ 2 تا 6 ارب ڈالر کے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائیزیشن (ایف اے او) کی باہمی شراکت داری سے صوبہ پنجاب میں دھند کی وجہ سے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل کے تدارک کے حوالے سے ” ٹی سی پی آر ایس ایم او جی“ منصوبہ شروع کیا گیا ہے ۔









