آف شور کمپنیوں کے سب سے زیادہ مالکان تحریک انصاف میں ہیں عمران خان پہلے کہتے تھے نوازشریف نے پیسہ باہر بھیجا آج کہا کہ نوازشریف کیلئے پیسے باہر سے آئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا بیان اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے سب …
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا بیان

مزید خبریں
آف شور کمپنیوں کے سب سے زیادہ مالکان تحریک انصاف میں ہیں
عمران خان پہلے کہتے تھے نوازشریف نے پیسہ باہر بھیجا آج کہا کہ نوازشریف کیلئے پیسے باہر سے آئے
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا بیان
اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے سب سے زیادہ مالکان تحریک انصاف میں ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان پہلے کہتے تھے نوازشریف نے پیسہ باہر بھیجا آج کہا کہ نوازشریف کیلئے پیسے باہر سے آئے۔ آف شور کمپنی کا ملک عمران خان، آف شور کمپنی کے خلاف اختجاج کرکے اپنا مذاق اڑا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے جلسے تحریک انصاف کے ناکام ترین جلسے ہیں۔ خالی جلسے میں خالی کرسیاں ہوتی ہیں۔








