جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ جی اولسن کی ملاقات،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ۔ 19 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ جی اولسن نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف نے امریکی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔امریکی نمائندہ …

راولپنڈی ۔ 19 مئی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان رچرڈ جی اولسن نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف نے امریکی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ جی اولسن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا ۔

Leave a Reply