وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال کی بارانی یونیورسٹی میں سمیول انڈنگ مومنٹ چیئر کے افتتاح کے موقع پر گفتگو

ترقی کے عمل کو پائیدار بنانے کیلئے ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، 2016ءکا پاکستان 2013ءسے بہتر ہے ، 2018ءتک پاکستان دنیا کی 5تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال کی بارانی یونیورسٹی میں سمیول انڈنگ مومنٹ چیئر کے افتتاح کے موقع پر گفتگو اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی, ترقی واصلاحات احسن اقبال …

ترقی کے عمل کو پائیدار بنانے کیلئے ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، 2016ءکا پاکستان 2013ءسے بہتر ہے ، 2018ءتک پاکستان دنیا کی 5تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال کی بارانی یونیورسٹی میں سمیول انڈنگ مومنٹ چیئر کے افتتاح کے موقع پر گفتگو
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی, ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کے عمل کو پائیدار بنانے کیلئے ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، 2016ءکا پاکستان 2013ءسے بہتر ہے ، 2018ءتک پاکستان دنیا کی 5تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں سمیول انڈنگ مومنٹ چیئر کے افتتاح کے موقع پر کہی ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جنوبی کوریا میں اس تحریک نے دیہی معیشت میں مثبت اثرات پیدا کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply