پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا گیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مجلس شوریٰ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی کا تیسرا پارلیمانی …

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا گیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مجلس شوریٰ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی کا تیسرا پارلیمانی سال ختم ہو گیا ہے۔ چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر آئین کے تحت صدر مملکت پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply