صرف وزیراعظم کے احتساب کا موقف درست نہیں ، آف شور کمپنیوں میں سب کے نام ہے احستاب بھی سب کا ہو گا وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ صرف وزیراعظم کے احتساب کا موقف درست نہیں ، آف شور کمپنیوں میں …
وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
صرف وزیراعظم کے احتساب کا موقف درست نہیں ، آف شور کمپنیوں میں سب کے نام ہے احستاب بھی سب کا ہو گا
وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات محمد اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ صرف وزیراعظم کے احتساب کا موقف درست نہیں ، آف شور کمپنیوں میں سب کے نام ہے احتساب بھی سب کا ہو گا۔ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آف شور کمپنیاں سب جماعتوں کی نکلی ہیں لہٰذا احتساب بھی سب کا ہی ہونا چاہئے، یہ کہنا درست نہیں کہ باقی کو نہ پوچھو وزیراعظم کا احتساب کر لو، اب ایسا نہیں ہو گا۔








