محمد نواز شریف کشمیری عوام کے ہر دل عزیز لیڈر ہیں اور اُن کی محمد نواز شریف کے ترقی کے وژن سے بہت سی اُمید یں وابستہ ہیں، مسلم لیگ (ن) انتخابات میں کامیاب ہو کر آزاد کشمیر میں ترقی کے اُس باب کا آغاز کرے گی ،کشمیر کے عوام نے عمران خان کی سیاست کو مکمل طور پر رد کر دیا ہے، وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر اسلام …
محمد نواز شریف کشمیری عوام کے ہر دل عزیز لیڈر ہیں اور اُن کی محمد نواز شریف کے ترقی کے وژن سے بہت سی اُمید یں وابستہ ہیں، مسلم لیگ (ن) انتخابات میں کامیاب ہو کر آزاد کشمیر میں ترقی کے اُس باب کا آغاز کرے گی ،کشمیر کے عوام نے عمران خان کی سیاست کو مکمل طور پر رد کر دیا ہے، وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر

مزید خبریں

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مظفر آباد اور بھمبر میں عمران خان کے جلسوں کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسوں میں لوگوں کی قلیل تعداد میں شرکت سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عوام عمران خان کے بے بنیاد الزامات اور دھرنے کی سیاست سے ہرگز اتفاق نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کشمیر کے عوام نے عمران خان کی سیاست کو مکمل طور پر رد کر دیا ہے ۔