ریاض ۔11اپریل (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےبرطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔
سعودی عرب کے ولی عہد سے برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور بارےتبادلہ خیال

مزید خبریں