وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر آمد علی حیدر گیلانی کی رہائی پر مبارکباد ،پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،نیک تمناﺅں کا اظہار لاہور۔21 مئی(اے پی پی )وزیر اعظم محمد نواز شریف ہفتہ کے روزاپنی اہلیہ کلثو م نواز اور بیٹے حسین نواز کے ہمراہ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی کی رہائش گاہ پر گیلانی ہاﺅس گئے جہاں سید یوسف رضاگیلانی …
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر آمد

مزید خبریں
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر آمد
علی حیدر گیلانی کی رہائی پر مبارکباد ،پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،نیک تمناﺅں کا اظہار
لاہور۔21 مئی(اے پی پی )وزیر اعظم محمد نواز شریف ہفتہ کے روزاپنی اہلیہ کلثو م نواز اور بیٹے حسین نواز کے ہمراہ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی کی رہائش گاہ پر گیلانی ہاﺅس گئے جہاں سید یوسف رضاگیلانی اور ان کے خاندان کے ارکان نے وزیر اعظم کا پر تپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے سید یوسف رضاگیلانی کو ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بحفاظت رہائی پر مبارکباد دی، انہوں نے علی حیدر گیلانی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کیلئے نیک تمناﺅں کا ظہار کیا۔








