وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا پری بجٹ 2016-17ءسیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق معیشت پر اتفاق کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے فروغ، توانائی بحران کے خاتمہ اور انتہا پسندی و دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی پالیسی پر گامزن ہے، سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ معیشت کو مضبوط …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق معیشت پر اتفاق کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے فروغ، توانائی بحران کے خاتمہ اور انتہا پسندی و دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی پالیسی پر گامزن ہے، سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے روڈ میپ کی تیاری میں اپنی تجاویز دیں، آئندہ مالی سال 2016-17ءکے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیں گے، ٹیکس دہندگان پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا جبکہ نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply