وزیرمملکت ماروی میمن کا خطاب اور صحافیوں سے گفتگو

کراچی ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت و بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کے حوالے سے پارلیمنٹ درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اتفاق رائے سے ٹی او آرز کے لئے کمیٹی بنائی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی طر ح باقی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی بردباری کا مظاہرہ چاہئے، ملک کی تعمیرو …

کراچی ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت و بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کے حوالے سے پارلیمنٹ درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اتفاق رائے سے ٹی او آرز کے لئے کمیٹی بنائی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی طر ح باقی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی بردباری کا مظاہرہ چاہئے، ملک کی تعمیرو ترقی کے لئے سب کو ملکر کام کرنا چاہئے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ کو ڈیبٹس فار گریٹ مائنڈزکے سیمینار سے خطاب اور بعد ازاں صحافیوں سے گفتتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply