وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا بیان

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد الزامات سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی مقبولیت کم نہیں کر سکے، عوامی عدالت نے ہر شہر میں عمران خان کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد الزامات سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی مقبولیت کم نہیں کر سکے، عوامی عدالت نے ہر شہر میں عمران خان کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آف شور کا شور کرنے والے عمران خان خود آف شور نکلے، وزیراعظم محمد نواز شریف عوام کے پاس ترقیاتی منصوبوں کی فہرست لے کر جاتے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عوام کے پاس الزامات کی فہرست لے کر جاتے ہیں،

مزید خبریں

Leave a Reply