لاہور۔4مئی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلی ٰ نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پراظہار افسوس

مزید خبریں
لاہور۔4مئی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔
وزیراعلی ٰ نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے۔








