انوراگ ٹھاکر بھارتی کرکٹ بورڈ کی تاریخ کے کم عمر صدر بن گئے

ممبئی ۔ 22 مئی (اے پی پی) انوراگ ٹھاکر بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے، اس طرح وہ بی سی سی آئی کی تاریخ کے کم عمر صدر بن گئے ہیں، وہ اس سے قبل سیکرٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ کے چناﺅ کےلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوا جس …

ممبئی ۔ 22 مئی (اے پی پی) انوراگ ٹھاکر بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے، اس طرح وہ بی سی سی آئی کی تاریخ کے کم عمر صدر بن گئے ہیں، وہ اس سے قبل سیکرٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ کے چناﺅ کےلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوا جس میں ایسٹ زون کی مضبوط ایسوسی ایشن بنگال سمیت تمام چھ ایسوسی ایشنز نے انہیں متفقہ طور پر بورڈ کا صدر منتخب کر لیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply