اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کیلئے مشاورت کاعمل جاری ہے، ابھی تک کوئی بھی ٹکٹ فائنل نہیں ہوا تاہم مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر الیکشن کیلئے ٹکٹوں کا فیصلہ جلد کرے گی۔ اتوار کو یہاں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کیلئے مشاورت کاعمل جاری ہے، ابھی تک کوئی بھی ٹکٹ فائنل نہیں ہوا تاہم مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر الیکشن کیلئے ٹکٹوں کا فیصلہ جلد کرے گی۔ اتوار کو یہاں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے سردار سکندر حیات خان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور اس عمل میں ان کی رہنمائی اور مشاورت حاصل ہے ۔








