چیئرپرسن ماروی میمن کابسین سئی جگلوٹ اور سلطان آباد دنیور میں بی آئی ایس پی کے بینیفشر یز سے خطاب

گلگت ۔ 22 مئی (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے فورا بعد بی آئی ایس پی کا نیا سروے ہوگا جس کی باقاعدہ مانیٹرنگ ہوگی اور یہ سروے دنیا کا بہترین سروے ہوگا۔گلگت کے علاقے بسین سئی جگلوٹ اور سلطان آباد دنیور میں بی آئی ایس پی کے بینیفشر یز سے خطاب کرتے ہوئے ماروی میمن نے …

گلگت ۔ 22 مئی (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے فورا بعد بی آئی ایس پی کا نیا سروے ہوگا جس کی باقاعدہ مانیٹرنگ ہوگی اور یہ سروے دنیا کا بہترین سروے ہوگا۔گلگت کے علاقے بسین سئی جگلوٹ اور سلطان آباد دنیور میں بی آئی ایس پی کے بینیفشر یز سے خطاب کرتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مجھے یہاں بھیجا ہے تاکہ حق دار وں کو ان کا حق مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی پرانی لسٹوں میں گڑ بڑ ہوئی جس کی وجہ سے فارمزفراہم نہیں کئے جا رہے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply