اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو پاکستان کے عوام کا بھرپور اعتماد حا صل ہے اور مسلم لیگ (ن) پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے کا سفر جاری رکھے گی۔انہوں نے یہ بات سانگلہ ہل کے نواحی قصبے سٹھیالی کلاں میںپختہ سڑک کاافتتاح کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ …
مسلم لیگ (ن) کو پاکستان کے عوام کا بھرپور اعتماد حا صل ہے،وفاقی وزیربرجیس طاہر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو پاکستان کے عوام کا بھرپور اعتماد حا صل ہے اور مسلم لیگ (ن) پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے کا سفر جاری رکھے گی۔انہوں نے یہ بات سانگلہ ہل کے نواحی قصبے سٹھیالی کلاں میںپختہ سڑک کاافتتاح کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)پاکستان کی عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہے اور پاکستان اپنی تیزترین ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔








