پاکستان اور چین مشترک ثقافت اور فنون کے حامل ممالک ہیں، دونوں معاشروں میں مشترکہ تصورات اور افکار پائے جاتے ہیں جن میں روایت کا احترام ، خاندانی وقار اور بزرگ وخواتین کی عزت شامل ہے، دونوں ممالک کے درمیان معاشرتی سطح پر تعلقات کو عوامی رابطوں کو مضبوط بنا کر مزید گہرا کیا جاسکتا ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا پاک چین سفارتی تعلقات کی سالگرہ کے موقع پر کلچرل شوسے خطاب

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہپاکستان اور چین مشترک ثقافت اور فنون کے حامل ممالک ہیں، دونوں معاشروں میں مشترکہ تصورات اور افکار پائے جاتے ہیں جن میں روایت کا احترام ، خاندانی وقار اور بزرگ وخواتین کی عزت شامل ہے، دونوں ممالک کے درمیان معاشرتی سطح پر تعلقات کو عوامی رابطوں کو مضبوط بنا کر …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہپاکستان اور چین مشترک ثقافت اور فنون کے حامل ممالک ہیں، دونوں معاشروں میں مشترکہ تصورات اور افکار پائے جاتے ہیں جن میں روایت کا احترام ، خاندانی وقار اور بزرگ وخواتین کی عزت شامل ہے، دونوں ممالک کے درمیان معاشرتی سطح پر تعلقات کو عوامی رابطوں کو مضبوط بنا کر مزید گہرا کیا جاسکتا ہے۔ وہ اتوار کو پی این سی اے اور چینی سفارتخانے کے زیر اہتمام پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر کلچرل شو سے خطاب کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply