وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا اجلاس سے خطاب

لاہور۔24 جون (اے پی پی )پاکستان ریلویز کوسفارش ، رشوت اور اقرباپروری سے پاک کیا ہے کسی بھی سیاسی شخصیت کو اس کے عہدے کی بنیادپر پاکستان ریلوے میں نوازا نہیںگیا ۔ بدقسمتی سے یہ محکمہ لاوارث رہا ہے اس کے سروس سٹرکچرکے لیے کوئی جامع پلان کبھی پیش نہیں کیاگیا۔ مختلف اوقات میں مختلف نوعیت کی بھرتیوں نے سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے الجھنیں پیداکی ہیں جنہیں سلجھانے …

لاہور۔24 جون (اے پی پی )پاکستان ریلویز کوسفارش ، رشوت اور اقرباپروری سے پاک کیا ہے کسی بھی سیاسی شخصیت کو اس کے عہدے کی بنیادپر پاکستان ریلوے میں نوازا نہیںگیا ۔ بدقسمتی سے یہ محکمہ لاوارث رہا ہے اس کے سروس سٹرکچرکے لیے کوئی جامع پلان کبھی پیش نہیں کیاگیا۔ مختلف اوقات میں مختلف نوعیت کی بھرتیوں نے سکیل اپ گریڈیشن کے حوالے سے الجھنیں پیداکی ہیں جنہیں سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں یہ بات وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر کے اسٹیشن ماسٹروں کے مطالبات پر مذکرات کے لیے منعقدہ ایک اجلاس میں کی۔

Leave a Reply