گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد آپریشن، تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ 24 جون (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں حساس معلومات کی بنیاد پر دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے متعدد آپریشن کئے گئے ہیں۔ ان آپریشنز میں تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ ایک فوجی اورتین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 12 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار …

راولپنڈی۔ 24 جون (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں حساس معلومات کی بنیاد پر دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے متعدد آپریشن کئے گئے ہیں۔ ان آپریشنز میں تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ ایک فوجی اورتین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 12 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔

Leave a Reply