لندن ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بنیادی ڈھانچہ اور موٹرویز بن رہی ہیں‘چار سال میں معیشت درست کی اور بجلی کے کارخانے لگائے ہیں‘اصل جے آئی آٹی عوام 2018ءمیں لگائیں گے‘4 سالہ حکومت پر کوئی ایک اُنگلی بھی نہیں اٹھا سکتا‘دھرنے والوں کے اندر سازش اور بغض بھرا ہوا ہے‘ ترقی ہوتی ہے تو حاسدین سازشیں شروع کر دیتے …
وزیراعظم محمد نواز شریف کی سعودی عرب سے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو
لندن ۔ 24 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بنیادی ڈھانچہ اور موٹرویز بن رہی ہیں‘چار سال میں معیشت درست کی اور بجلی کے کارخانے لگائے ہیں‘اصل جے آئی آٹی عوام 2018ءمیں لگائیں گے‘4 سالہ حکومت پر کوئی ایک اُنگلی بھی نہیں اٹھا سکتا‘دھرنے والوں کے اندر سازش اور بغض بھرا ہوا ہے‘ ترقی ہوتی ہے تو حاسدین سازشیں شروع کر دیتے ہیں‘ہمارے بدترین مخالفین کو جے آئی ٹی میں بلایا جاتا ہے‘مخالفین کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے‘ سازشیں کامیاب نہ ہونے دیں گے‘پاناما جے آئی ٹی ہمارے کاروبار کے گرد گھوم رہی ہے‘1972ءمیں ہماری فیکٹری کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا تھا‘ سوال تو میرا بنتا ہے کہ ہمیں کیوں لوٹا گیا‘ صرف ہمارے ذاتی کاروبار کو کھنگالا جا رہا ہے‘جے آئی ٹی 1972ءسے ہمارے کاروبار کی تحقیق کر رہی ہے









