اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے بہاولپور کے نواحی علاقہ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکرمیں لگنے والی آگ کے نتیجہ میں 141 ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اس حادثہ میںجاں بحق ہونے والوں کے غمزدہ لواحقین کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ غم …
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثہ میں ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے بہاولپور کے نواحی علاقہ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکرمیں لگنے والی آگ کے نتیجہ میں 141 ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اس حادثہ میںجاں بحق ہونے والوں کے غمزدہ لواحقین کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔









