کراچی۔ 26 مئی (اے پی پی):آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام معروف فلم میکر، ڈائریکٹر ، ڈیجیٹل و میڈیا پروفیشنل فرقان ٹی صدیقی کی یاد میں منگل 27 مئی حسینہ معین ہال میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فرقان صدیقی کی خدمات پر انہیں خراجِ عقیدت بھی پیش کیا جائے گا۔
کراچی، معروف فلم میکر فرقان ٹی صدیقی کی یاد میں منگل کو تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

مزید خبریں
کراچی۔ 26 مئی (اے پی پی):آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام معروف فلم میکر، ڈائریکٹر ، ڈیجیٹل و میڈیا پروفیشنل فرقان ٹی صدیقی کی یاد میں منگل 27 مئی حسینہ معین ہال میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
جاری اعلامیہ کے مطابق فرقان صدیقی کی خدمات پر انہیں خراجِ عقیدت بھی پیش کیا جائے گا۔








