صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان کا سانحہ احمد پر شرقیہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار

راولاکوٹ ۔ 25 جون (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان نے سانحہ احمد پر شرقیہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سردار مسعود خان نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا بھی کی ۔

Leave a Reply