وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا تقریب سے خطاب

لاہور۔23 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے لوگوں کی پھانسیوں کا مسئلہ جماعت اسلامی پاکستان کا نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے۔ وہ لاہور ہائیکورٹ کے کراچی شہداءہال میں اسلامک لائرز فورم کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply