اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی وہ نظام ہے جس پر چلتے ہوئے تمام ادارے پارلیمنٹ سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ پیر کو یہاں وزارت میں استقبالیہ تقریب کے بعد ”اے پی پی“ سے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت ملک کی ترقی کے معاملہ پر ایک ہی صفحے پر ہیں۔ …
وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا ”اے پی پی“ کو انٹرویو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی وہ نظام ہے جس پر چلتے ہوئے تمام ادارے پارلیمنٹ سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ پیر کو یہاں وزارت میں استقبالیہ تقریب کے بعد ”اے پی پی“ سے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت ملک کی ترقی کے معاملہ پر ایک ہی صفحے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اختلاف رائے جمہوریت کا حصہ ہے،








