وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پیر کو یہاں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، سیکیورٹی، انسانی سمگلنگ، منظم جرائم کی روک تھام سمیت مختلف امور میں جاری دوطرفہ تعاون اور وزیر داخلہ کے حالیہ دورہ برطانیہ کے دوران اٹھائے گئے امورکے حوالہ سے بات چیت ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply