اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر صحت ارشد محمود غازی نے پیر کو یہاں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی سے ملاقات کی اور انہیں میرپور شہر و ضلع کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف میرپور ڈویژن سمیت پورے آزاد کشمیر کو ترقی یافتہ، خوشحال اور …
پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر ارشد محمود غازی کی وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر صحت ارشد محمود غازی نے پیر کو یہاں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی سے ملاقات کی اور انہیں میرپور شہر و ضلع کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف میرپور ڈویژن سمیت پورے آزاد کشمیر کو ترقی یافتہ، خوشحال اور روشن بنانے کا بھرپور عزم رکھتے ہیں، میرپور کے عوام کی بہت خدمات اور قربانیاں ہیں جنہی








