اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو ادارے کی تنظیم نو کےلئے مقررہ وقت کے اندر قلیل المدت‘ وسط مدت اور طویل المدت پلان پیش کریں۔ وزیر داخلہ نے سی ڈی اے اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کی کم آمدن والے وفاقی سرکاری ملازمین کی بڑھتی ہوئی رہائشی ضروریات کو …
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس، چیئرمین نادرا‘ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ، ضلعی انتظامیہ اور وزارت داخلہ کے سینئر حکام کی شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو ادارے کی تنظیم نو کےلئے مقررہ وقت کے اندر قلیل المدت‘ وسط مدت اور طویل المدت پلان پیش کریں۔ وزیر داخلہ نے سی ڈی اے اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کی کم آمدن والے وفاقی سرکاری ملازمین کی بڑھتی ہوئی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے وفاقی دارالحکومت میں نئے سیکٹرز کے قیام کی بھی اصولی منظوری دی۔ وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اراضی قبضوں پر نظر رکھنے اور اراضی مالکان کی شکایات کے ازالے کےلئے خصوصی سیل کے قیام کی بھی ہدایت کی۔








