محکمہ آبپاشی کی پانی چوری کے خلاف کارروائی، 12 کاشتکار گرفتار، مقدمات درج

سرگودھا۔ 17 جون (اے پی پی):محکمہ آبپاشی سرگودھا نےکارروائی کرتے ہوئے 12 کاشتکاروں کو پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوںپکڑ کر مقدمات درج کروا دئیے۔ محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق محکمہ آبپاشی کی ٹیموں نے ضلع کے مختلف علاقوں جن میں گھیلا پور، بھابرہ، مڈھ رانجھاء وغیرہ میں چھاپے مارے اور محمد امیر، عطاء محمد، مظہر، امیر، اسلم، ریاض، محمد علی، ثاقب، علی رضا، آصف، عرفان، ظفر کو پکڑ لیا …

سرگودھا۔ 17 جون (اے پی پی):محکمہ آبپاشی سرگودھا نےکارروائی کرتے ہوئے 12 کاشتکاروں کو پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوںپکڑ کر مقدمات درج کروا دئیے۔ محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق محکمہ آبپاشی کی ٹیموں نے ضلع کے مختلف علاقوں جن میں

گھیلا پور، بھابرہ، مڈھ رانجھاء وغیرہ میں چھاپے مارے اور محمد امیر، عطاء محمد، مظہر، امیر، اسلم، ریاض، محمد علی، ثاقب، علی رضا، آصف، عرفان، ظفر کو پکڑ لیا جو ملحقہ نہروں سے پانی چوری کرتے تھے۔ آبپاشی ٹیم کی رپورٹ پر پولیس نے پانی چوری کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں