لندن ۔ 24 مئی (اے پی پی) انگلینڈ کے شہرہ آفاق باکسر اینتھونی جوشوا اور امریکی نامور باکسر ڈومینک بریزیلی25 جون کو رنگ میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا جنہوں نے رواںماہ آئی بی ایف ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے امریکی باکسر ڈومینک بریزیلی کے خلاف 25 جون کو ٹائٹل کا دفاع کےلئے رنگ میں اتریںگے
شہرہ آفاق برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا اور امریکی باکسر ڈومینک بریزیلی آئندہ ماہ رنگ میں اتریں گے

مزید خبریں