پاکستان میں رومانیہ کے سفیر کی وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ایمیلین لون نے منگل کو وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا گیا اور …
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر کی وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات

مزید خبریں
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر کی وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ایمیلین لون نے منگل کو وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا گیا اور رومانیہ کے سفیر نے اس سلسلہ میں تجاویز دیں۔ اس موقع پر وزیر مملکت نے رومانیہ کے سفیر کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں اور یہ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے۔








