نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے مالدیپ کے وزیر برائے دفاع ‘قومی سلامتی ایڈم شریف عمر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے امور زیر غور آئے راولپنڈی ۔ 24 مئی (اے پی پی) نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے مالدیپ کے وزیر برائے دفاع ‘قومی سلامتی ایڈم شریف عمر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور …
نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے مالدیپ کے وزیر برائے دفاع ‘قومی سلامتی ایڈم شریف عمر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے امور زیر غور آئے
مزید خبریں
نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے مالدیپ کے وزیر برائے دفاع ‘قومی سلامتی ایڈم شریف عمر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے امور زیر غور آئے
راولپنڈی ۔ 24 مئی (اے پی پی) نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے مالدیپ کے وزیر برائے دفاع ‘قومی سلامتی ایڈم شریف عمر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ‘دوطرفہ تعاون کے امور زیر غور آئے ۔








