فیصل آباد۔ 29 جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت نے باغبانوں کو گاچا کی کاشت جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ماہرین اثمارنے کہاکہ کاشتکار 31 اگست تک گاچا کی کاشت مکمل کر لیں اور کاشت کیلئے 32 سے35 کلوگرام فی ایکڑ صحت مند بیج استعمال کریں نیز اگیتے کاشتہ گاچے کو پہلی آبپاشی کے ساتھ ڈیڑھ بوری یوریا بھی ضرور ڈالیں تاکہ اچھی فصل حاصل …
محکمہ زراعت کی باغبانوں کو گاچا کی کاشت جاری رکھنے کی ہدایت

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 29 جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت نے باغبانوں کو گاچا کی کاشت جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ماہرین اثمارنے کہاکہ کاشتکار 31 اگست تک گاچا کی کاشت مکمل کر لیں اور کاشت کیلئے 32 سے35 کلوگرام فی ایکڑ صحت مند بیج استعمال کریں
نیز اگیتے کاشتہ گاچے کو پہلی آبپاشی کے ساتھ ڈیڑھ بوری یوریا بھی ضرور ڈالیں تاکہ اچھی فصل حاصل ہو سکےگاچے کو کاشت کے بعد 2 بوری نائٹروفاس اور نصف بوری پوٹاش فی ایکڑ بھی ڈالی جائے تاکہ اس کی بہترین پیداوار کا حصول ممکن ہوسکے۔








