اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے لیے یہ پہلو ایک اعزاز کی حیثیت رکھتا ہے کہ اس سال ساتویں قومی کتاب میلے کے موقع پر پاکستان پوسٹ نے قومی یوم کتاب کے حوالے سے 8 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کیا
قومی یومِ کتاب پر 8 روپے مالیت کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنا اعزاز ہے

مزید خبریں