اسلام آباد،راولپنڈی ،کوئٹہ،سکھر، حیدر آباد، میرپور خاص، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) اسلام آباد،راولپنڈی ،کوئٹہ،سکھر، حیدر آباد، میرپور خاص، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا جبکہ اسلام آباد،راولپنڈیاوربالائی علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی

مزید خبریں

Leave a Reply